- Advertisement -
اقوام متحدہ ۔ 11 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ نے یمن میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے قیام امن کے لیے ایک اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسماعیل ولد شیخ احمد نے کہا ہے کہ یہ جنگ بندی یمن کی ازسرِ نو تعمیر کا بہترین موقع ہے اور وہ مزید جانوں کا نقصان برداشت نہیں کر سکتا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=489
- Advertisement -