یمن میں حکومتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، 27 فوجی ہلاک

صنعا ۔ 28 اپریل (اے پی پی)یمن کے علاقے م±کلا میںجمعرات کو حکومتی فورسز اور القاعدہ سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 27 فوجی ہلاک ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ اس جنوب مشرقی شہر پر قبضے کے لیے حکومتی فورسز کی پیش قدمی جاری ہے، تاہم عسکریت پسندوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی جا رہی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply