- Advertisement -
عدن ۔ 29 اگست (اے پی پی) یمن میں فوجی تربیتی کیمپ پر خود کش کار بم حملے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں زیر تربیت فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے سکیورٹی حکام کے حوالے سے بتایاہے کہ پیر کو عدن کے شمالی علاقے میں فوجی تربیتی کیمپ کے قریب ایک خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار کو دھماکے سے اڑا دیا ۔ حکام نے بتایاکہ دھماکے کے نتیجہ میں 60 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=17861
- Advertisement -