نیویارک ۔ 17 جولائی (اے پی پی) امریکی کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جو تین ہفتے کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔نیویارک میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ بڑھ کر 106.30 ین فی ڈالر رہی جو 24 جون کو ایشیائی مارکیٹ کی شرح تبادلہ کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے