22.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںیوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز (جمعرات کو)...

یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز (جمعرات کو) کھیلے جائینگے

- Advertisement -

ایمسٹرڈیم ۔ یکم اگست (اے پی پی) یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017ءکے سیمی فائنلز جمعرات کو ہالینڈ میں کھیلے جائینگے۔ ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو چکی ہے۔ ہالینڈ، انگلینڈ، آسٹریا اور ڈنمارک کی ٹیمیں کے یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017ءکے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں جبکہ جرمنی، سپین اور فرانس کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017ءکے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=64159

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں