31.6 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںیوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہوگا،...

یوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہوگا، تیاریاں عروج پر 13 دن باقی

- Advertisement -

یوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہوگا، تیاریاں عروج پر 13 دن باقی
پیرس ۔ 27 مئی (اے پی پی) یوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کےلئے تیاریاں عروج پر ہیں، ایونٹ شروع ہونے میں 13 باقی رہ گئے جس میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، ہسپانوی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق 15 ویں یوئیفا یورو کپ 2016 کا آغاز 10 جون سے فرانس میں ہوگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6582

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں