یوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہو گا

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) یوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہو گا جس میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، سپین کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق 15 ویں یوئیفا یورو کپ 2016 کا آغاز 10 جون سے فرانس میں ہوگا، ہسپانوی ٹیم مسلسل تیسری بار ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ 10 جولائی تک جاری رہنے والے ٹورنامٹ …

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) یوئیفا یورو فٹ بال کپ 10 جون سے فرانس میں شروع ہو گا جس میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، سپین کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق 15 ویں یوئیفا یورو کپ 2016 کا آغاز 10 جون سے فرانس میں ہوگا، ہسپانوی ٹیم مسلسل تیسری بار ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ 10 جولائی تک جاری رہنے والے ٹورنامٹ میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چھ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے

Leave a Reply