- Advertisement -
پیرس ۔16 جون (اے پی پی) یوئیفا یورو فٹ بال کپ میں (کل) جمعہ کو تین میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ اس سلسلے میں پہلا میچ گروپ سی کی ٹیموں جرمنی اور پولینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ گروپ ای میں شامل ٹیموں اٹلی اور سویڈن کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا میچ گروپ ڈی میں شامل ٹیموں جمہوریہ چیک اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائیگا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8896
- Advertisement -