کھیل کی خبریں یوئیفا یورو 2016، عالمی چیمپئن جرمنی اور اٹلی کی ٹیمیں (کل) پنجہ آزما ہوں گی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 1 جولائی 2016, 10:39 صبح 158 FacebookTwitterPinterestWhatsApp پیرس ۔ یکم جولائی (اے پی پی) یوئیفا یورپیئن چیمپئن شپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں ورلڈ چیمپئن جرمنی کو اٹلی کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ٹیمیں (کل) ہفتہ کو مدمقابل ہوں گی۔