23.8 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںیورو فٹ بال چیمپئن شپ،ویلز نے سلواکیہ اور سوئٹزرلینڈ نے البانیہ کو...

یورو فٹ بال چیمپئن شپ،ویلز نے سلواکیہ اور سوئٹزرلینڈ نے البانیہ کو ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا روس اور انگلینڈ کے درمیان مقابلہ برابری پر ختم

- Advertisement -

پیرس ۔ 12 جون(اے پی پی) یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں ویلز نے سلواکیہ اور سوئٹزرلینڈ نے البانیہ کو ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا، روس اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلے کے بعد میچ 1-1 گول برابری پر ختم ہوا۔ فرانس میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں سوئٹزرلینڈ نے البانیہ کو 1-0 گول سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8512

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں