- Advertisement -
نیویارک ۔ 3 مئی (اے پی پی) امریکی کرنسی مارکیٹ میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ یورو زون کی پیداواری ڈیٹا رپورٹ ہے۔منگل کو کاروبار کے آغاز میں یورو کی شرح تبادلہ 1.1536 ڈالر فی یورو رہی جو بعد میں 1.1535 ڈالر فی یورو پر بند ہوئی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3295
- Advertisement -