تجارتی خبریں یورپین میل مارکیٹ میں سویا میل کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 4 دسمبر 2016, 11:05 صبح 110 FacebookTwitterPinterestWhatsApp روٹرڈیم ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) یورپین میل مارکیٹ میں سویا میل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مندی ہے۔مارکیٹ میں جنوبی امریکی سویا میل کے نرخوں میں 2-7 ڈالر فی ٹن کمی ریکارڈ کی گئی۔