لندن ۔ 24 اگست (اے پی پی) یورپین و ایشین مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں ملی جلی صورتحال رہی۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد0.3 فیصد بڑھ کر 1342.06 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1344 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے۔ایشین مارکیٹ میں سونے کے نرخ گزشتہ روز کی سطح پر فلیٹ رہے۔سپاٹ گولڈ کے سودے 1338.86 ڈالر فی اونس کی سطح پر فلیٹ …
یورپین و ایشیئن مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں ملی جلی صورتحال
لندن ۔ 24 اگست (اے پی پی) یورپین و ایشین مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں ملی جلی صورتحال رہی۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد0.3 فیصد بڑھ کر 1342.06 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1344 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے۔ایشین مارکیٹ میں سونے کے نرخ گزشتہ روز کی سطح پر فلیٹ رہے۔سپاٹ گولڈ کے سودے 1338.86 ڈالر فی اونس کی سطح پر فلیٹ جبکہ امریکی سونے کے نرخ 1343 ڈالر فی اونس رہے۔









