یورپین گندم کے نرخ میں اضافہ

90

پیرس۔ 19 ستمبر (اے پی پی) یورپین گندم کے نرخ میں اضافہ ہو ا ہے ،پیرس کی یورو نیکسٹ منڈی میں دسمبر کے لئے ملوں کے استعمال کے لئے گندم کی ترسیل 163.25یورو(195 ڈالر)فی ٹن پر طے ہوئی۔گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران دسمبر کے لئے یورو نیکسٹ سے گندم کی سپلائی کے نرخوں میں 2 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔