یورپی انویسٹمنٹ بینک کے وفد کی یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سے ملاقات

99

اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):پاکستان کے دورے پر موجود یورپی انویسٹمنٹ بینک کے وفد نے جمعرات کو یہاں یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے ملاقات کی۔

ایک پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں، انہوں نے پاکستان میں یورپی انویسٹمنٹ بینک کی جاری مصروفیات کے ساتھ ساتھ مستقبل میں تعاون کے راستے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔