33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںیورپی بینک ایران سے تجارت میں آزاد ہیں، امریکی وزیر خارجہ

یورپی بینک ایران سے تجارت میں آزاد ہیں، امریکی وزیر خارجہ

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 12 مئی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ یورپی بینک ایران کے ساتھ تجارتی لین میں آزاد ہیں۔سی این این سے بات چیت کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ ایران کے ساتھ تجارتی لین کے حوالے سے یورپی بینکوں کی تشویش بلاجواز ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اور فائیو پلس ون گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے تحت یورپی بینکوں کے ایران جانے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4535

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں