- Advertisement -
لندن ۔ 17 جون(اے پی پی) یورپی حصص بازاروں میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں تیزی کا رجحان رہا جس کی وجہ یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلاءبارے پائی جانے والی تشویش میں کمی ہے۔ لندن سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 1.2 فیصد کے اضافے سے 6022.71 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9051
- Advertisement -