25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںیورپی حصص بازاروں میں تیزی

یورپی حصص بازاروں میں تیزی

- Advertisement -

لندن ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) یورپی حصص بازاروں میں بدھ کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں تیزی کا رجحان رہا۔ لندن سٹاک مارکیٹ میں اہم ترین ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.7 فیصد کے اضافے سے 6829.06 پوائنٹس اور فرینکفرٹ میں اہم ترین ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 1.0 فیصد سے بہتری سے 10885.05 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ پیرس سٹاک ایکسچینج میں سی اے سی 40 انڈیکس 1.0 فیصد کے اضافے سے 4676.61 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32603

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں