یورپی خوردنی تیل مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

111

روٹرڈیم۔ 13 نومبر (اے پی پی) یورپی خوردنی تیل مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملائیشین مارکیٹ میں اس کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔