یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی

78
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

لندن ۔ 22 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 7496.90 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 12664.94 پوائنٹ اور پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے بعد 5335.12 پوائنٹ رہا۔