یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں مندی کا رجحان

84

لندن ۔ 07 فروری (اے پی پی)یورپی سٹاک مارکیٹس میں منگل کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں مندی کا رجحان رہا۔ ابتدائی کاروباری سرگرمیوں میں لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس معمولی کمی کے ساتھ 7189.73 پوائنٹ پر آگیا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد گرنے کے بعد 11498.49 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس0.3 فیصد کمی کے ساتھ 4762.17 پوائنٹ پر پہنچ گیا۔