تجارتی خبریں یورپی مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 5 فروری 2017, 12:41 شام 97 FacebookTwitterPinterestWhatsApp روٹر ڈیم ۔ 05 فروری (اے پی پی) یورپی ویجیٹیبل آئل مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ رنگٹ کی کم شرح تبادلہ کے باعث ملائیشیاءکی برآمدات میں اضافہ ہے۔