لندن ۔ 23 اپریل (اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں کمی اور یورو کی شرح تبادلہ میں اضافہ کا رجحان ہے۔ پیرس کی یورو نیکسٹ میں گندم کے رواں سال مئی میں ترسیل کے معاہدے 0.6 فیصد کی کمی سے 163.50 یورو فی ٹن میں طے پائے