یورپی و ایشیائی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں کمی

117
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) یورپی و ایشیائی مارکیٹس میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ شرح سود کے حوالے سے امریکی پالیسی بیان ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1338.36 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 2.10 ڈالر کمی کے بعد 1342.60 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔