- Advertisement -
تہران ۔ 17 اپریل (اے پی پی) ورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈیریکا موغرینی نے اپنے دورہ ایران کے موقع پر کہا ہے کہ یورپی یونین اور ایران کے سفارتی تعلقات میں ’نئے باب‘ کا آغاز ہوا ہے۔فیڈیریکا موغرینی نے کہا ہے کہ ایران اور یورپی یونین کے درمیان کئی شعبوں جن میں معیشت، توانائی، تعلیم، مائگریشن اور ٹرانسپورٹ شامل ہیں پر کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1278
- Advertisement -