یورپی یونین اور کیوبا کا باہمی تعلقات معمول پر لانے کا اعلان

116
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

برسلز ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) یورپی یونین اور کیوبا نے کئی عشروں کے بعد اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دو طرفہ تعاون کے معاہدے پر کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگو اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے شعبے کے سربراہ فیڈریکاموغرینی نے دستخط کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کیوبا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا چاہتی ہے جو سابق کیمونسٹ انقلابی رہنما فیڈل کاسترو کے دور میں کشیدہ ہو گئے تھے۔