- Advertisement -
لندن ۔ 18 اپریل (اے پی پی) یورپی یونین سے انخلاءکے فیصلے سے برطانیہ کی معیشت کے حجم میں2030 ءتک 6 فیصد کمی ہو سکتی ہے اس کے علاوہ متعدد شعبوں میں مستقل اقتصادی نقصانات کا سامنا رہے گا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت خزانہ بہت جلد ایک رپورٹ جاری کرنے والی ہے جس میں یورپی یونین سے انخلاءکی صورت میں مختلف شعبوں میں متوقع اقتصادی مسائل کا احاطہ کیا جائے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1406
- Advertisement -