26.3 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںیورپی یونین کا انڈونیشیا کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے میں پیش رفت...

یورپی یونین کا انڈونیشیا کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے میں پیش رفت کا دعویٰ

- Advertisement -

یورپی یونین کا انڈونیشیا کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے میں پیش رفت کا دعویٰ
برسلز ۔ 22 اپریل (اے پی پی) یورپی یونین نے انڈونیشیا کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے میں پیش رفت کا دعویٰ کیاہے۔یورپی کمکیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکرنے بتایا کہ وہ اورٹریڈ کمشنر انڈونیشیا کے صدر کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے کیلئے کیلئے بات چیت کررہے ہیں اوراس ضمن میں پیش رفت بھی ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ آزادانہ تجارتی معاہدے کیلئے بات چیت کا ابتدائی دور ہوچکاہے اوراب مزید اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2078

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں