یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

129
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بھارت کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1268.68 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1267 ڈالر فی اونس رہے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1267.07 ڈالر فی اونس رہے جبکہ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے بعد 1267.5 ڈالر فی اونس رہے۔