تجارتی خبریں یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 1 دسمبر 2016, 3:04 صبح 101 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی لندن ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے ۔ لندن مارکیٹ میں وقفے پر سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر ایک فید گر کر 1176.40ڈالر فی اونس طے پائے۔