لندن ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) یورپ میں سونے کے نرخ کم ہوئے جبکہ ایشیاءمیں سونے کا استحکام رہا۔لندن سپاٹ میں سونے کے نرخ 0.7 فیصد کی کمی کے ساتھ 1300.50 ڈالر فی اونس رہے جو بیس ستمبر کو انتہائی سطح 1313.45ڈالر فی اونس پر تھے۔چاندی کے نرخ 16.95ڈالر،پلاٹنیم 925.75 ڈالر اور پلاڈیم 911ڈالر فی اونس رہے۔