یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ، ایشیاءمیں اضافہ

140
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔یکم ستمبر (اے پی پی) یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیاءمیں اضافے کا رحجان رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی کی وجہ قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے بارے امریکی فیڈرل ریزرو کے اعلی عہدیدار کا بیان اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ بتایا گیاہے ۔