لندن ۔ 16 مئی (اے پی پی) یورپ کی اہم سٹاک مارکیٹس میں پیر کے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای۔100 انڈیکس 0.5 فیصد کمی کے بعد 6106.33 پوائنٹس پر اور پیرس کا سی اے سی۔40 انڈیکس 0.7 فیصد گر کر 4290.65 پوائنٹس پر آگیا۔ دوسری جانب فرینکفرٹ مارکیٹ سرکاری تعطیل کے باعث بند رہی۔
یورپ کی اہم سٹاک مارکیٹس میںکاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی رہی

مزید خبریں