29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومتجارتی خبریںیوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی سے زرعی پیداوار بڑھانے میں مدد...

یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی سے زرعی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی،احمد فراز

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی)اقتصادی تجزیہ کار احمد فراز نے کہا ہے کہ یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی سے زرعی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انھوں نے کہا کہ آئیل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے گیس کی قیمت میں 123روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی سے کھاد کی صنعت کے پیداواری اخراجات میں کمی ہوئی ہے جس سے کھاد تیار کرنے والے اداروں نے یوریا کھاد کی فی بوری میں 60تا70روپے کی کمی کافیصلہ کیاہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4094

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں