- Advertisement -
اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے صدرآصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے اور کہاہے کہ صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577986
- Advertisement -