- Advertisement -
اسلام آباد ۔12 اگست (اے پی پی) نجی تعلیمی ادارے کیرئیر ایجوکیشن انسٹیٹیوشنز کے سربراہ جاوید انتظار نے کہا ہے کہ یوم آزادی وطن پرستی کے تجدید عہد کا دن ہے۔استاد شاگرد ،قلم اور کتاب انقلاب لاسکتے ہیں ۔چھوٹے بچوں کے ذہنوں اور دلوں کو پاکستانیت کے جذبے سے سر شار کررہے ہیں ۔ہمارے تعلیمی ادارﺅں کا محور ومقصد قومی مفاد ہے ۔وہ کیرئیر پبلک سکول کیانی روڈ بہارہ کہو کے زیر اہتمام یوم آزادی کے سلسلے میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65714
- Advertisement -