21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییوم آزادی کی آمد کیساتھ ہی گلیاں‘ بازار‘ قومی پرچموں سے سجنے...

یوم آزادی کی آمد کیساتھ ہی گلیاں‘ بازار‘ قومی پرچموں سے سجنے لگے

- Advertisement -

سرگودھا۔یکم اگست (اے پی پی )یوم آزادی کی آمد کیساتھ ہی گلیاں‘ بازار‘ قومی پرچموں سے سجنے لگے۔ لوگوں نے موٹر سائیکلوں‘ گاڑیوں ،اپنی عمارتوں پر قومی پرچم لہرانا شروع کردیئے ہیں جبکہ بازاروں میں قومی پرچموں کی دکانیںسج گئی ہیں۔ دکاندار بڑی تعداد میں قومی پرچم بیجز‘ ٹوپیاں‘ شرٹس اور مختلف قسم کی اشیاءفروخت کررہے ہیں جہاں پر لوگوں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آرہا ہے۔کئی گاڑیوں کے مالکان نے اپنی گاڑیوں پر قومی پرچم پینٹ کروالیا ہے جو پاکستان سے محبت کا منفرداظہار ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65399

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں