21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں سٹیج ڈرامہ ”حب الوطنی“ پیش

یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں سٹیج ڈرامہ ”حب الوطنی“ پیش

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 9 اگست (اے پی پی) راولپنڈی، یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں اٹک کی ٹیم نے سٹیج ڈرامہ ”حب الوطنی“ پیش کیا گیا جس کی تحریر ناصر شیخ اور ہدایات جاوید شاہ نے دی تھیں جبکہ فنکاروں میں ناصر شیخ، جاوید شاہ، توفیق شاہ، غلام رسول،فرخ خان، یاسرسلیم، عابد محمود، ذوالفقار، الطاف اعوان، طارق کبیر، مہوش خان اورضامن علی شامل تھے۔ معروف سماجی رہنماءحاجی گلزاراعوان اس موقع پرمہمانِ خصوصی تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66388

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں