26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییوم آزادی کی ستر سالہ تقریبات کے حوالہ سے آزادی ٹرین 12...

یوم آزادی کی ستر سالہ تقریبات کے حوالہ سے آزادی ٹرین 12 اگست سے چلے گی،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یوم آزادی کی ستر سالہ تقریبات کے حوالہ سے آزادی ٹرین 12 اگست کو روانہ کی جائے گی۔ پیر کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آزادی ٹرین مارگلہ ریلوے سٹیشن اسلام آباد سے ملک بھر کیلئے سفر کا آغاز کرے گی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65910

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں