23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییوم آزادی کی مناسبت سے سبز ہلالی پرچم سے مزین ملبوسات زیب...

یوم آزادی کی مناسبت سے سبز ہلالی پرچم سے مزین ملبوسات زیب تن کرنے کے رجحان میں اضافہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 07 اگست (اے پی پی) یوم آزادی کی مناسبت سے سبز ہلالی پرچم سے مزین ملبوسات زیب تن کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا، خواتین اور بچوں کے تیارملبوسات اور درزی خان پر سبز رنگ کے قمیض اور سفید شلوار والے سوٹوں کی تیاری کا کام زور پکڑ گیا ۔ ملک بھر میں 70واں یو م آزادی شایان شان طریقہ سے منانے کے لئے ہگاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر قومی پرچم کی پینٹنگز بنوانے کاسلسلہ زور پکڑ گیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65859

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں