21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییوم آزادی کی 70 سالہ تقریبات کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل...

یوم آزادی کی 70 سالہ تقریبات کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل میں ایک رنگا رنگ ورائٹی پروگرام کا انعقاد

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 3 اگست (اے پی پی) یوم آزادی کی 70 سالہ تقریبات کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل نے ایک خوبصورت رنگا رنگ ورائٹی پروگرام کا انعقادکیا۔ پروگرام کی میزبانی شگفتہ فخراورفخرزمان نے کی۔ ورائٹی پروگرام میں ملی نغمیں، گیت، مزاحیہ خاکے اورون مین شوزپیش کیے گئے۔گلوکاروں میں علی زیب، عمران رشدی اوردیگرشامل تھے۔پروگرام میں آرٹسٹ کمیونٹی کی بڑی تعدادشریک ہوئی۔ریذیڈنٹ ڈائریکٹروقاراحمد،چیئرپرسن آرٹسٹ ایکویٹی عاصمہ بٹ،سینئرآرٹسٹ مسعودخواجہ اوردیگرفنکاروں نے بھی اس موقع پراظہارِخیال کیا اورتمام لوگوں کوآزادی کی مبارکباددی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65590

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں