- Advertisement -
سرگودھا ۔ 2 اگست (اے پی پی) یومِ آزادی کے حوالہ سے تقریبات کا آغاز کردیا گیاہے، اس سلسلہ میں مختلف تنظیموں کی جانب سے یومِ آزادی کے حوالہ سے ملی نغمے، شعر و شاعری اور اسی طرح کی دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے، جبکہ سرکاری و نجی عمارتوں پر قومی پرچم لہرانے کا سلسلہ بھی تیز ہوگیا ہے ،اسی طرح بازاروں میں پرچم اور مختلف قسم کی ٹی شرٹس، بینرز، ٹوپیاں، مفلر اور اسی طرح دیگر اشیاءکی فروخت عروج پر ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65490
- Advertisement -