19.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریں”یوم استحصال کشمیر واک“ پیر کی صبح 9 بجے پیپلزچورنگی سے مزار...

”یوم استحصال کشمیر واک“ پیر کی صبح 9 بجے پیپلزچورنگی سے مزار قائد تک منعقد ہوگا

- Advertisement -

کراچی۔ 04 اگست (اے پی پی):کمشنر کراچی نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ”یوم استحصال کشمیر واک“ کا انعقاد کیا ہے۔

جاری اعلامیہ کے مطابق واک پیرکی صبح 9بجے پیپلز چورنگی سے وی وی آئی پی گیٹ (باب ایمان) مزار قائد اعظم کراچی تک منعقد ہوگا۔اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ واک کا مقصد کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=490644

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں