29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںیوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ 28...

یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ 28 مئی سے شروع ہوگی

- Advertisement -

یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ 28 مئی سے شروع ہوگی
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ 28 مئی سے شروع ہوگی۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر شوکت علی خان نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے میچز پنجاب کے 12 مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے جن میں راولپنڈی، گجرات، سیالکوٹ، شیخوپورہ، لاہور، ساہیوال، سرگودھا، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان، لیہ، ملتان اور بہاولپور شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6304

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں