31.6 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںیوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ راولپنڈی...

یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ راولپنڈی زون کے میچ 29 مئی سے شروع ہونگے

- Advertisement -

یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ راولپنڈی زون کے میچ 29 مئی سے شروع ہونگے
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی)یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ راولپنڈی زون کے میچ 29 مئی سے میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہونگے، چیمپئن شپ کا افتتاح رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کریں گے۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر شوکت علی خان نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6428

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں