- Advertisement -
یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ (ہفتہ سے ) شروع ہوگی
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) یوم تکبیر چیف منسٹر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپہفتہ سے شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ کے میچز پنجاب کے 12 مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے جن میں راولپنڈی، گجرات، سیالکوٹ، شیخوپورہ، لاہور، ساہیوال، سرگودھا، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان، لیہ، ملتان اور بہاولپور شامل ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6430
- Advertisement -