21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییوم ِآزادی کی مناسبت سے چراغاں اور قومی پرچم لہرانے کےلئے خصوصی...

یوم ِآزادی کی مناسبت سے چراغاں اور قومی پرچم لہرانے کےلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت

- Advertisement -

سرگودھا ۔ 10 اگست (اے پی پی) کمشنر سرگودھاڈویژن ندیم محبوب نے ڈویژن کے چاروںاضلاع سرگودہا ،خوشاب ،میانوالی اور بھکر کے ڈپٹی کمشنرز کو یومِ آزادی کے حوالہ سے پروگرام منعقدکرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔اس سلسلہ میں سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے علاوہ پرائیویٹ ہسپتال‘ پلازے‘ مارکیٹس پر بھی یوم آزادی کی مناسبت سے چراغاں کرنے اور قومی پرچم لہرانے کےلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65278

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں