- Advertisement -
سرگودھا۔8 اگست (اے پی پی )یومِ آزادی کی تقریبات ہر گزرتے دن کیساتھ زور پکڑتی جارہی ہیں۔ شہر کے گلی، محلے اوربازاروں میں پاکستانی پرچموں کیساتھ ساتھ مختلف ماڈلز کی فروخت کا کاروبار بھی عروج پر ہے۔ مختلف پارٹیوں نے اپنے اپنے پرچموں کیساتھ ساتھ قومی پرچم بھی بنوانا شروع کردیئے ہیں، اور لوگوں کی بڑی تعداد یہ شرٹس خرید رہی ہے تاکہ پاکستان کیساتھ اپنے قائدین سے بھی محبت کا اظہار کیا جاسکے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66370
- Advertisement -