28.2 C
Islamabad
منگل, مارچ 25, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادییوم پاکستان پر پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات

یوم پاکستان پر پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات

- Advertisement -

کراچی۔ 23 مارچ (اے پی پی):ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے۔

اتوار کو پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ طارق الہی مستوئی کی ہدایت پر ترتیب دیئے گئے سیکیورٹی پلان پر عمل درآمدکرتے ہوئے تمام اسکولز، کالجز اور دیگر مقامات پر ہونے والے پروگرامز کی سیکیورٹی کیلئے اسٹیٹک پیکٹس تعینات کی گئی ہیں جبکہ ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ناکے لگائے گئے ہیں تاکہ کسی بھی مشتبہ سرگرمی پر فوری کارروائی کی جا سکے۔

- Advertisement -

اس موقع پرشاہین فورس کے موٹرسائیکل اسکواڈکے جوان فلیگ مارچ کے طرز پر بھرپور پیٹرولنگ کر رہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575694

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں