یونان کی طرف سے پناہ گزینوں کی بے دخلی قابل مذمت ہے، ہیومن رائٹس واچ

ایتھنز ۔ 28 اپریل (اے پی پی)ہیومن رائٹس واچ نے یورپی یونین کے رکن ملکوں سے پناہ گزینوں کو ترکی واپس بھیجے جانے کی مذمت کی ہے۔ہیومن رائٹس واچ نے یورپی یونین کے اس دعوے پر شک کا اظہار کیا ہے کہ ترکی سے بے دخل کئے جانے والے پناہ گزینوں نے یونان میں پناہ کی درخواست دینے سے انکار کر دیا تھا۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق یورپی یونین …

ایتھنز ۔ 28 اپریل (اے پی پی)ہیومن رائٹس واچ نے یورپی یونین کے رکن ملکوں سے پناہ گزینوں کو ترکی واپس بھیجے جانے کی مذمت کی ہے۔ہیومن رائٹس واچ نے یورپی یونین کے اس دعوے پر شک کا اظہار کیا ہے کہ ترکی سے بے دخل کئے جانے والے پناہ گزینوں نے یونان میں پناہ کی درخواست دینے سے انکار کر دیا تھا۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق یورپی یونین اور یونان کا یہ اقدام پناہ گزینوں کے حقوق کی خلاف ورزی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply